Ch Saqib Khan Chadhar Winning Team Trophy 🏆

ایم پی اے PP97 چوہدری محمد ثاقب خان چدھڑ کی طرف سے نیشنل سٹیڈیم ایوب نگر میں عظیم الشان فقید المثال سالانہ ثاقب وی سی سی کا انعقاد کیا جاتا ہے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ثاقب وی سی سی کی پوری کابینہ نے اس سال بھی پوری محنت لگن کے ساتھ سالانہ ثاقب وی سی سی 2024 منعقد کروائی فائنل میچ کی پروقار تقریب پر ایم پی اے چوہدری محمد ثاقب خان چدھڑ ،چوہدری قمر آفتاب چدھڑ ، مہر نو بہار خان بھروانہ ( آفیسر اینٹی کرپشن پنجاب) چوہدری شعیب خان چدھڑ ،چوہدری سہیل خان چدھڑ ،چوہدری سرفراز غازی نٹھرکا میاں اسداللہ باٹا ، سید علی رضا شاہ صاحب ،سید طاہر شاہ صاحب ،چوہدری جہانزیب خان چدھڑ ،چوہدری رحمان ذیب چدھڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی گراؤنڈ پہنچتے ہی چوہدری ثاقب خان چدھڑ ،چوہدری قمر آفتاب چدھڑ نے سالانہ ثاقب وی سی سی کے فائنل میچ کے موقع پر امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیے اور ساتھ ہی عوام میں گھل مل گئے چوہدری ثاقب خان چدھڑ نے ثاقب وی سی سی میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا کہ میرے علاقہ کے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں حصہ لیتا دیکھ کر مجھے دلی اطمینان ہ...